نئي دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئي) کالا دھن کی جانچ کے لئے تشکیل شدہ خصوصی تفتیشی ٹیم( ایس آئي ٹی) نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی مہر بند چوتھی رپورٹ پیش کردی
ہے۔
اس معاملے میں ایس آئي ٹی کی طر ف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ دشینت ڈوے کی رائے سننے کے بعد عدالت عظمی کے چیف جسٹس ایچ ایل دتو اور جسٹس ارون مشرا پر مشتمل بنچ نے ان کا بیان ریکارڈ کیا۔